پہلےاس نےمیرے خیالات بدلے اس کےبعد بڑےجلدحالات بدلے میری جیب خالی ہونے کی دیرتھی پھرپل بھر میں ان کہ جذبات بدلے جب سےمفلسی نےچھاپہ مارا ہے تب سب سےہمارےسوالات بدلے ہمارےحالات کو بدلتےدیکھ کر وہ بڑےجلداپنی جماعت بدلے