پیا آج نہ جاؤ برسات بڑی ہے

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

پیا آج نہ جاؤ برسات بڑی ہے
کالے بادلوں نے لگائی بڑی جھڑی ہے

اُس جیسا ساون تو کبھی نہ آئے گا
جانے دو مجھے، کیوں میری راہ میں کھڑی ہے

کوئی ساون بھی ، مڑ کر آتا نہیں
ہر سال اِ ک نئی ادا سے یہ ساون لگاتا جھڑی ہے
 

Rate it:
Views: 475
14 Apr, 2014