پیار

Poet: Parveen Shakir By: Shazia Hafeez, Attock

ابر بہار نے
پھول کا چہرہ
اپنے بنفشی ہاتھ میں لے کر
ایسے چوما
پھول کے سارے دکھ
خوشبو بن کے بہہ نکلے ہیں
 

Rate it:
Views: 721
12 Jun, 2009