پیار
Poet: sajidrehman By: SAJIDREHMAN, kuwaitھوتا نہیں پیار کبھی چہرے سے
پیار تو دل سے کیا جاتا ہے
صورت انکی خود ہی پیاری لگتی ہے
قدر جن کی دل سے کی جاتی ہے
More Love / Romantic Poetry
ھوتا نہیں پیار کبھی چہرے سے
پیار تو دل سے کیا جاتا ہے
صورت انکی خود ہی پیاری لگتی ہے
قدر جن کی دل سے کی جاتی ہے