پیار بہت کرتا ہے مجھ کو لیکن بتاتا نہیں سب دکھاتا ہے کچھ بھی تو چھپاتا نہیں نیم راضی تو وہ بھی لگتا ہے مجھے پھر کیا وجہ ہے قدم آگے بڑھاتا نہیں