پیار کی حقیقت
Poet: Asad By: Asad, mpkپیار کی حقیقت سے انجان بنا پھرتا ھے
ھے نہیں اتنا مگر نادان بنا پھرتا ھے
دل میں شک ھے اسکے نہ بدگمانی کوئی
پھر بھی نجانے کیوں گریزان بنا پھرتا ھے
شاید دل پر احساس کی چوٹ لگی ھے اسکے
شاید اس لیے وہ اتنا مہربان بنا پھرتا ھے
آہ !!! دل کو اس سے توقع ھے وفا کی
جو ہر آن خود سر نادان بنا پھرتا ھے
More Love / Romantic Poetry






