پھول کے بدلے ملے انگارے پیار کی مشکل راہوں میں
کر گئے تنہا ساتھی ہمارے پیار کی مشکل راہوں میں
ےاد آتا ہے قسمیں کھا کر اس ساتھی کا ےہ قول
سدا ر ہیں گے ساتھ تمہارے پیار کی مشکل راہوں میں
بچھڑا ساتھی ہمارا اپنا خون جگر ہم پیتے ہیں
ہیں دل پہ چلتے غم کے آرے پیار کی مشکل راہوں میں
یاد آتا ہے رہ رہ کر وہ ہنسی خوشی سے اس کے ساتھ
گزرے ہیں جو موسم پیا رے پیار کی مشکل راہوں میں
پھر بھی سنا دے آ کر مجھ کو جنھوں نے کر دیا تھا مست
میٹھے نغمے پیارے پیارے پیا ر کی مشکل راہوں میں
جگمگ جگمگ شیش محل میں کیا بسیرا چھوڑ کے ساتھ
پھرتے ہیں ہم مارے مارے پیار کی مشکل راہوں میں
پھول کے بدلے ملے انگارے پیار کی مشکل راہوں میں
کر گئے تنہا ساتھی ہمارے پیار کی مشکل راہوں میں
یاد آتا ہے قسمیں کھا کر اس ساتھی کا ےہ قول

زخم دیئے ہیں فر قت کے جو تو نے مجھ کو دوست
ٹیس رہے ہیں اب وہ سارے پیار کی مشکل راہوں میں
تھم تھم کر ہے لیتا کروٹ تری فرقت کا احساس
اشکوں کے ہیں بہتے دھارے پیار کی مشکل راہوں میں
چاند سے مکھڑے والے ہو پھر نعیم کا سچا ساتھی
باہم ہو ں پھر وہی نظارے پیار کی مشکل راہوں میں