محبت کرنی چاہیے مگر روگ لگانا ٹھیک نہیں دل لگی بھی کرو مگر کسی کا دل دکھانا ٹھیک نہیں دنیا میں سب کو ملتا ہے اپنے اپنے حصے کا پیار کسی کے پیار کے بیچ دیوار بن جانا ٹھیک نہیں