چاند چھت پر اُتار لایا ہوں

Poet: Aster Gayavi By: Mr Imam, Patna

گھر میں تارے ہزار لایا ہوں
چاند چھت پر اُتار لایا ہوں

بہت روکا سمندر نے مجھے
پھر بھی کشتی کو پار لایا ہوں
 

Rate it:
Views: 794
05 Dec, 2014