چاندنی بن کر مرا رقیب آئی تھی

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

شب صفاف اتنے مرے قریب آئی تھی
بن کہ محبت مرا نصیب آئی تھی

سارے فاصلے مٹ کر بھی مٹ نا پائے
گھڑی اس کے وصل کی عجیب آئی تھی

شب بھر وہ چاند کو ہی تکتا رہا
چاندنی بن کر مرا رقیب آئی تھی

Rate it:
Views: 479
08 Jan, 2014