چاہت میں رنج و غم ہیں جدائی ہے
نیند بھی اپنی نہیں وہ پرائی ہے
جوکسی زلف کےاسیرہوتےہیں
ان کی ہوئی نہ کبھی رہائی ہے
جوشخص ہر پل خوش رہتا تھا
تیرےغم نےکیاحالت بنائی ہے
پیارکرنےوالوں کوملنےنہیں دیتی
ربایہ کیسی تو نےدنیا بنائی ہے
دیوانےسےپاگل میرا نام ہو گیا
تیرےپیار میں یہ ترقی ہوئی ہے