صفرِ زندگی میں
درد کی گھری میں
خوشی کی ہنسی میں
چاہیے مجھے ساتھ تمھارا
دل کی بستی میں
چاھتوں کی گھرائی میں
خواب کی تابیر میں
چاہیےمجھے ساتھ تمھارا
انجان راستوں میں
خوشی سے رابتوں میں
جوانی کی شرارتوں میں
چاہیے مجھے ساتھ تمھارا
دنیا کی مشکلوں میں
وقت کی نارازگی میں
حالات کی سختیوں میں
چاہیے مجھے ساتھ تمھارا
دسمبر کی بارش میں
دل کی سفارش میں
چاند کی چاندنی میں
چاہیے مجھے ساتھ تمھارا