چراغِ راہ
Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈنمشکل سفر تھا راستے بھی اجنبی سے تھے
منزل چُھپی ہوئی تھی شبِ رو سیاہ میں
تاریکیوں میں روشنی دیتے رہے سدا
بن کر چراغ آ گئے کچھ لوگ راہ میں
More Love / Romantic Poetry
مشکل سفر تھا راستے بھی اجنبی سے تھے
منزل چُھپی ہوئی تھی شبِ رو سیاہ میں
تاریکیوں میں روشنی دیتے رہے سدا
بن کر چراغ آ گئے کچھ لوگ راہ میں