چلو آج ہم خود سے اک وعدہ کرتے ہیں

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

چلو آج ہم خود سے اک وعدہ کرتے ہیں
اب تمہیں ہم مجبور نہیں کریں گے

تم نہ ہو ہم سے دور
آج ہم خود کو ہی تم سے دور کرتے ہیں

Rate it:
Views: 1054
11 Jan, 2011
More Love / Romantic Poetry