چلو رھنے دو پرانی باتین۔۔۔
نئے سرے سے ابتدا کرتے ہین۔
جو خطائین باہم سر زد ہوئین۔
ان سے مل کر توبہ کرتے ہین۔۔
پھر نہ بچھڑین گے ہم تم کبھی۔
آئو مل کر آج یہ وعدہ کرتے ہین۔
چلو پھر سے کرتے ہین ابتدا پیار کی۔
پھر سے نیا کوئی عہد وفا کرتے ہین۔
اسد پیار کبھی بھی مرتا نہین ھے۔
چلو دنیا کو ثابت جھوٹا کرتے ہین۔