Add Poetry

چلو فیصلہ اُس پے چھوڑتے ہیں

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

اب وہ کیسے دل توڑتے ہیں
چلو فیصلہ اُس پے چھوڑتے ہیں

توڑ کے مجھ سے رشتہ دلوں کا
دیکھتے ہیں اب کس سے جوڑتے ہیں

ارمان چُھوس لیا ہر دل کا میرے
اب ناجانے دل کسکا نچوڑتے ہیں

کبھی مجھے سینے سے لگاتے تھے
اور اب وہ ہی منہ موڑتے ہیں

کرتے ہیں عشق میں بے وفائی لازم
وفا کا پھر لباس اوڑتے ہیں

نہ کر بھروسہ حُسن کی مسکان کا نہال
جب ہنستے ہیں تو ایمان توڑتے ہیں

 

Rate it:
Views: 300
08 Jul, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets