چلو کچھ بات کرتے ہیں
Poet: Ammar Ansar By: Ammar Ansar, Gujratچلو کچھ بات کرتے ہیں
اُس وقت کو یاد کرتے ہیں
دلوں کو آباد کرتے ہیں
چلو کچھ بات کرتے ہیں
تم سے فریاد کرتے ہیں
وہ راتوں میں جاگنا
مسکراہٹوں سے چہکنا
وہ آنکھوں کی باتیں
وہ موسم کی یادیں
وہ وادی کی باتیں
وہ حسین راتیں
اس وقت کو یاد کرتے ہیں
چلو کچھ بات کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






