پھر سے محبت کا روگ پالا ھے میری آنکھوں میں تیرا اجالا ھے تیرے گیتوں پے جھوم جاتے ہیں تیرا ہر لفظ یوں سنبھالا ھے جب بھی بلانے کی بات کرتے ہیں مسکرا کے تو نے ہم کو ٹالا ھے آنکھیں موتی ستارہ لگتیں ہیں چہرہ تیرا چاند کا ہالا ھے