ڈھرکن بن کے

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

ڈھرکن بن کے میرے دل میں رہنا
جسے کل میں تھے آج میں رہنا

آنے والے ہر پل میں رہنا
کبھی محبت نہ ہوگی کم بس آپ مسکراتے رہنا

Rate it:
Views: 644
25 Dec, 2008