Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA
کئی بار ہوا یوں بھی پیار کا تھا موسم بھی منہ بسورے آنکھیں چرائے روٹھ پڑے ہم دونوں جیسے انجان ہوں دونوں رات کٹ گئی کئی بار پیار لگنے لگا خار یکایک ہنس پڑے دونوں پاگل ہی ہو گئے تھے دونوں دنیا سے بیگانہ ہونے لگے پیار میں پھر کھونے لگے