کئی گھنٹوں بعدآخر سورج کو ڈھلنا پڑا
آج انہیں میرے دل میں گھرکرنا پڑا
جسے مجھ سےبات کرنا گوارانہ تھا
ہمسفر بن کرآج میرےساتھچلنا پڑا
جنہیں ہر کوئی پتھردل کہتا تھا
آج انہیں موم کی طرح پگھلناپڑ
جنکی ہربات میں غروروتکبرتھا
پیار کہ سامنےانہیں جھکنا پڑا