کاروان زندگی میں کئی طرح کے موڑ ہیں کہ روزگار کے لئے لوگ دیس بدل لیتے ہیں اور کچھ خودغرض لوگ دیس ہی میں رہتے ہیں دیس تو نہیں بدلتے بھیس بدل لیتے ہیں