کاش!ایسامیرا مقدر میرے رب ہو جائے
محبوب سےملنےکاکوئی سبب ہوجائے
میں جسےملنےکوہر گھڑی بیتاب رہتاہوں
شاید اس کہ دل میں ملنےکی طلب ہوجائے
کسی دن اچانک وہ ملنےچلےآہیں
کون جانے کہ یہ کرامت کب ہو جائے
کسی چارہ گرکہ پاس کوئی چارہ نہ ہو
دیکھتےہی دیکھتےاصغرجاں بلب ہوجائے