کاش
Poet: By: Hukhan, karachiکس قدر ہے حسین رات
جیسے چاند بنا ہو دولہا آج
تارے ہوں سب براتی
آسمان ہو نغمہ خواں
ہوا بھی گنگناتی ہو
کائنات بھی تالی بجاتی ہو
ہر چہرہ ہو جیسے کوئی گلاب
ہر کوئی ہو رت جگے میں
صبح بھی نہ آتی ہو
سونے کے رت پر سوار
چاند کی چاندنی آتی ہو
یہ دعا ہے میری
ہر لڑکی ہو چاندنی اس کا کوئی چاند ہو
دونوں اک دوجے کے پاس ہوں
بس سب کے نصیب میں
ایسی مبارک رات ہو
More Love / Romantic Poetry






