کاش تم مجھے سمجھ پاتی

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

کاش تم مجھے سمجھ پاتی
محبت کیا ہوتی ہے یہ جان پاتی

اب خاموش رہنے کا فائدہ نہیں
وقت کو الزام دینا بھی ٹھیک نہیں

کاش تم مجھے سمجھ پاتی
زندگی کیا تم یہ جان پاتی

Rate it:
Views: 537
22 Jul, 2010