کاش میں تیرے ہاتھ میں گلاب ہوتا تیرے حسیں چہرے پے نقاب ہوتا خوشبو لیتی تو میں تیری سانسوں میں بکھرا ہوتا چہرے سے ہٹاتی تو میں تیری آنکھوں سے بھیگا ہوتا