کاش وہ آج یہا ں آ جائے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کاش وہ آج یہا ں آ جائے
راہ میں بہاریں پھر آ جائے
منتظر میں کب سے ھوں
اب تم لوٹ کر بھی آ جاؤں
بے سبب دل کو دکھانے والے
یوں مجھے غم دینے والے

Rate it:
Views: 728
20 May, 2012