کاش وہ لمحہ

Poet: Huma By: Huma Shehzad, Sailkot

میری آنکھوں میں وہ سپنے سجاتا
میں جب بھی کسی کو یاد کرتی
میرے ہونٹوں پر اسی کا نام آتا

اک ذرا سی بات پر جو میں بگڑتی
تو مسکرا کر وہ مجھ کو مناتا

زمانے کی الجھنوں سے جب گبھراتی
دامن میں اپنے وہ مجھ کو چھپاتا

Rate it:
Views: 585
20 Apr, 2008