کاغذی پرندوں کے پر بناتا ہوں ُپھر ان کے لیے شجر بناتا ہوں ًمیری طرح جو زندہ دل ہیں ان کو میں اپناہمسفربناتاہوں