کافر بنا گئی ہے تیری کافر نظر مُجھے

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

اُٹھتی نہیں ہے آنکھ کسی اور کی طرف
پابند کر گئی ہے اب کسی کی نظر مُجھے

ایمان کا تو یہ ہے کہ اب ایمان کہاں
کافر بنا گئی ہے تیری کافر نظر مُجھے

Rate it:
Views: 576
13 Aug, 2019