کانٹوں پر چل کر دیکھا آگ میں جل کر دیکھا نا کانٹوں نے اتنی چبھن دی نا آگ نے اتنی جلن دی جتنی اے میرے محبوب تجھ سے محبت نے چبھن دی تیری بے پروائی نے جلن دی