کبھی جزا تو کبھی سزا
Poet: Moona Naqvi By: Moona Naqvi, SARGODHA محبت جنوں ہوتی ہے
اندھیری راہوں میں جگمگانے والا دیا ہوتی ہے
کبھی فریب تو کبھی سراب
کبھی غرور تو کبھی انکسار
کبھی دعا تو کبھی التجا
کبھی جزا تو کبھی سزا
جو بھی ہوتی ہے
جیسی بھی ہوتی ہے
محبت بس جنون ہوتی ہے
More Love / Romantic Poetry







