کبھی سوچا نہ تھا وہ اتنے جلد بدل جاہیں گے
میرےدل کو پھول کی طرح مسل جاہیں گے
اس سانحہ سےبھی مسکراتےگزرجاہیں گے
کچھ دنوں بعد ہم بھی سنبھل جاہیں گے
ہمارا شیوہ ہے وفا کرنا وفا کرتے رہیں گے
ہم کیسے ان کہ رنگ میں ڈھل جاہیں گے
جیسےدنیاکہ رنج و الم ملتے ہیں مجھے
ایسے ہی آپ بھی مجھےمل جاہیں گے