کبھی عروج کبھی زوال ہوتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

زندگی میں کبھی عروج کبھی زوال ہوتا ہے
کسی کہ مقدر میں ہجرکسی کا وصال ہوتاہے
میں جو بھی کام کرتا ہوں وہ کمال ہوتا ہے
اسی طرح میرا یارانہ بھی بےمثال ہوتاہے
دل کیوں اسی کےسپنےدیکھتا رہتا ہے
جس کا پیار پانا ہمارےلیےمحال ہوتا ہے
دو دلوں کاایک ایسا ملن ہے جاناں
جس میں کبھی نہ لب پہ سوال ہوتا ہے
 

Rate it:
Views: 645
02 Dec, 2011