کبھی گرتا کبھی سنبھلتا رہتا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکبھی گرتا کبھی سنبھلتا رہتا ہوں
تیری یادوں کےساتھ چلتارہتا ہوں
تنہائی کہ دشت کی تیرہ شبی میں
ستارےکی صورت چمکتا رہتا ہوں
میری صداہیں تیرادل سنتا تو ہوگا
ہر گھڑی تجھےیاد کرتا رہتا ہوں
تیرے ہجر کی آندھیوں کہ درمیاں
کسی چراغ کی طرح جلتا رہتا ہوں
More Love / Romantic Poetry








