کبھی یادوں میں آؤ

Poet: Razi Rizvi By: Razi Rizvi, Lahore

کبھی یادوں میں آؤ تم تو شاید دل بہل جائے
کبھی خوابوں میں آؤ تم تو کچھ طبیعت سنبھل جائے

Rate it:
Views: 654
22 May, 2010