کتاب دل کی میں تفسیر کر رہا ہوں
زیست کیسے گزری تحریر کر رہا ہوں
جوخوشیوں بھرے خواب دیکھے تھے
بیان ان سب کی تعبیر کر رہا ہوں
بات کو تولتا ہوں سداسچ بولتاہوں
یہ نہ سمجھو کہ سیاسی تقریرکررہاہوں
وہ سوچتے ہیں کےتاخیر کر رہا ہوں
رفتہ رفتہ ان کا قلب تسخیرکررہاہوں