کتابِ حسرت میں لکھ دیا ہے، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ
Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈنکتابِ حسرت میں لکھ دیا ہے، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ
نہ صبح پھوٹی، نہ آس ٹوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا
More Love / Romantic Poetry