کتنا تنہاہ تھا میں تجھے پانے سے پہلے
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiکتنا تنہاہ تھا میں تجھے پانے سے پہلے
زندگی روٹھ گئی تھی میری تجھ سے دل لگانے سے پہلے
بیدار کردیا تیری یاد نے مجھے سونے سے پہلے
بنا تیرے ہم مرجاتے کچھ کہنے سے پہلے
میری بےخودی کا یہ عالم تھا فہیم
آنسوں نکل آتے تھے میرے رونے سے پہلے
More Love / Romantic Poetry






