Add Poetry

کراچی تو کراچی ہے

Poet: rubin biswas By: Rubin Biswas, Karachi

کراچی تو کراچی ہے
کچھ ایسا رشتہ ہے اس سے اپنا
خوشبو دھیرے دھیرے پھول کے رنگ
میں جگمگ کرتی ہے
اسکا چہرہ پہلے سے زیادہ روشن ھوتا ہے
تاروں کی چھاوں میں گھر کی چھت سے نطارہ
چاند نکلا ہے رستہ دکھا دیا سب کو جگا دیا
سمندر کے کنارے تمھارے دامن میں ٹھنڈی ھوائیں
سڑکوں پے گلیوں میں بہاروں کی سرسبز چاندنی
دوڑتی ھوئی ھم کو ساھ لیے پھرتی ہے گو گو
شاخوں سے نکلے ھرے بھرے موسم ے بہار کا
پھولوں سے بھرے پھرے قائل ھو گیا اس شہر سے
محبت کا سورج یہاں ڈوبتا نہں ھار گیا مجھ سے تنہا کے
ھر صبح اسکی جھلمل صفحہ پلٹا تو شبنم کی طرح لطف
کلام کھلا ھوا گلاب اگے اے زندگانی
ھر رات اسکی پر نور ھنستے ھوے
چاند ستارے

Rate it:
Views: 464
07 Aug, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets