کس بات کا غم ھے؟

Poet: By: HASSAN RAZA KHAN, hyderabad

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے کہو کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے

Rate it:
Views: 1511
29 Nov, 2010