نا جانے کیسے اسے اپنے پاس بلاؤں سوچتا ہوں کس طرح اسے بھول جاؤں وہ جو میرے مقدر میں نہیں ہے اس کی یاد سے کیوں دل کو جلاؤں وہ تو میری کوئی بات نہیں سنتا میں کیسے دکھی دل کا حال سناؤں