کسی اور کا اس کو ہونے نہ دوں گا یہ پیمان اپنا نبھانے چلا ہوں اسے صرف اپنا بنا کر میں دیپک جہاں بھر سے جھگڑا مٹانے چلا ہوں