کسی بادل کی طرح آوارہ ہوں میں
توچاند ہے تو ٹوٹا ستارہ ہوں میں
تم کیاجانوکتنا دکھیاراہوں میں
تم میراآسرا بےسہاراہوں میں
تم کیاجانو کتنادکھیاراہوں میں
رنج و الم کا مارا ہوں میں
جوتم سےکبھی مل نہ پائےگا
ایک ایساسمندرکاکنارہ ہوں میں
میں جہاں ہوں جس حال میں ہوں
ہر حال میں تمہارا ہوں میں