کسی بھی محفل میں جب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamکسی بھی محفل میں جب آتا ہے اصغر
 نام سنتے ہی دشمنوں کو آتے ہیں چکر
 
 یہ لوگوں کے دلوں پہ راج کرتا رہا
 اور حریف بیٹھے مارتے رہے مچھر
 
 جہاں بھی اپنی تازہ غزل سناتا ہے
 وہاں پھول برستے ہیں نہ کے پتھر
 
 ہر کسی سےمیٹھی باتیں کرنے کی خاطر
 چائے کے کپ میں لیتا ہے چھ چمچے شکر
 
 کسی کا چاند سا چہرہ نہیں بھولا اسے
 ایک پارٹی میں اس سے ہو گئی تھی ٹکر
  
More Love / Romantic Poetry






