کسی کو تربت نہ ملی کسی کو کفن نہ ملا
کسی کو چین نہ ملا کسی کوسکون نہ ملا
ڈھونڈھتے ڈھونڈھتے ساری عمرگزاری
اور سب تو پالیا مگرتیرا چمن نہ ملا
سبھی بزدل لوگ ملتے رہے زندگی بھر
کوئی ایک بھی بہادر دشمن نہ ملا
دنیا کےہرخطے میں جاکر دیکھ لیا
کسی ملک میں مکمل امن نہ ملا