کسی کو کیا خبر کیا حالت ہماری ہے زندگی کانٹوں کی سیج پہ گزاری ہے تو کیا جانے میں تجھےکتناچاہتاہوں اس دنیا میں تو مجھےسب سےپیاری ہے