کسی کو ہم سےمحبت نہیں رہی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکسی کو ہم سے محبت نہیں رہی
ہمارے پاس پیار کی دولت نہیں رہی
پرانی یادوں کہ سہارےجیےجارہاہوں
مگرزیست میں اب وہ لذت نہیں رہی
دنیا کہ کاموں میں الجھ کر رہ گیا
انہیں یاد کرنے کی فرصت نہیں رہی
وہ ہم سے دور دور رہنے لگے ہیں
ہمارےدرمیاں اب وہ قربت نہیں رہی
اپنی کوئی خوائش پوری نہیں ہوتی
اب دل میں کوئی حسرت نہیں رہی
More Love / Romantic Poetry






