کسی کی الفت میں غم کےصحرا ملے ان سے سنبھلےتواشکوں کےدریا ملے تجھ پہ بھی پیار کی حقیقت عیاں ہوجائے جو تجھے کسی کہ ہجر کی سزا ملے