کسی کی الفت میں غم کہ صحرا ملے ان سےسنبھلےتو اشکوں کہ دریاملے تجھ پہ محبت کی حقیقت عیاں ہو جائے جو تجھےکسی کےہجر کی سزا ملے ہم تو تیرے در کےفقیر تھے جاناں کب چاہا تھاکےگھر کوئی دوسراملے